23 مارچ 2020 - 10:02
News ID: 1019648
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کا شکار بیمار خالی بیڈ نہ ہونے کے سبب اسپتال کے کوریڈور میں زمین پر لیٹے ہوئے ہیں۔ ایران میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مخصوص پورے ملک کے اسپتالوں میں مجموعی طور پر تیس سے چالیس فیصد بیڈ خالی ہیں۔